پاکستان خود افغانستان میں امن کے قیام اور بین الافغان مذاکرات کے لیے انتہائی مثبت کردار ادا کر رہا ہے۔