روپے کے مقابل ڈالر کی قدر میں اضافہ

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 160روپے 70پیسے کی سطح پر بند ہوئی


Staff Reporter December 28, 2020
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 160روپے 70پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔ فوٹو:فائل

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کے روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اتارچڑھاؤ کے بعد اضافے کا رحجان غالب رہا جسکے نتیجے میں انٹربینک میں ڈالر کی قدر 6پیسے کے اضافے سے 160روپے 37پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20پیسے کے اضافے سے 160روپے 70پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

مقبول خبریں