آج قوم ایک باوقار اور صد فی صد شفافیت پر مبنی نظام تعلیم وتدریس کو ترس رہی ہے اور ٹیلنٹ کو دیس نکالا مل چکا ہے۔