رابطہ کرنے پر اے ایس آئی تفتیشی آفیسر محمد اکرم نے بتایا کہ لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر بچوں کو تحویل میں لیا گیا ہے۔