- انسداد کرپشن پر کسی قسم کی نرمی اور سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم
- چین امریکا کے ساتھ ’باہمی مفادات کے حامل‘ تجارتی تعلقات بڑھائے گا، رپورٹ
- افغانستان میں برفانی تودہ گرنے سے 14 افراد ہلاک
- سینیٹ الیکشن؛ جی ڈی اے کا وزیراعظم سے باغی ارکان کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ
- اسلام آباد میں آج سے تین روزہ سیاحتی اور فیملی میلے کا آغاز
- سینیٹ الیکشن سے سبق سیکھ لیجیے
- کئی ملکی اور غیرملکی کرکٹرز کا کورونا ویکسین لگوانے سے انکار
- نمل یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں میں تصادم ، ایک جاں بحق
- خاتون ٹیچر کا پلاٹ ہتھیانے والے قبضہ مافیا کیخلاف اینٹی کرپشن پنجاب کی کارروائی
- سابق فوجیوں کو بطور پولیس کانسٹیبل مستقل کرنے کی 100 سے زائد اپیلیں مسترد
- لاہور اور اسلام آباد کے درمیان پی آئی اے کی فضائی سروس 2 سال بعد بحال
- احتساب عدالت کے جج اور خواجہ سلمان رفیق میں دلچسپ مکالمہ
- این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخاب کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
- ہمیں کام کرنے دیں اور کیچڑ نہ اچھالیں، الیکشن کمیشن کا وزیراعظم کو جواب
- پاک بحریہ کی قدرتی آفات سے متاثرہ ممالک بینائن اور نائجر کیلئے امداد
- ملک میں ایک روز میں کورونا سے مزید 52 افراد جاں بحق
- مثانے کی سوزش روکنے والی نئی امید افزا ویکسین
- ٹنڈو محمد خان، دوست نے دوست کو قتل کر کے خودکشی کرلی
- اچّھی عادات کام یابی کا راز
- احترامِ مادر
ترک اداکار جلال آل کا پاکستانیوں کے نام محبت بھرا پیغام

دل دل پاکستان، جان جان ترکی، ترک اداکار جلال آل۔ فوٹو:فائل
استنبول: مشہور زمانہ ترکش ڈرامہ سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ کے اداکار جلال آل نے پاکستان کے نام محبت بھرا پیغام دیا ہے۔
اداکار ریما خان ان دنوں ترکی کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے ارطغرل غازی میں کمانڈرعبدالرحمان کا کردار ادا کرنے والے اداکار جلال آل سے ملاقات کی اور استنبول میں واقعے مشہور تاریخی مسجد آیا صوفیہ کا دورہ بھی کیا۔
اس موقع پر ریما خان نے ترک اداکار کے ساتھ ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی جس میں اداکار جلال آل کہہ رہے ہیں کہ ’’ دل دل پاکستان، جان جان ترکی‘‘۔
ریما خان نے انسٹا گرام پر عشایے (ڈنر) کے دوران کی ایک اور تصویر شیئر کی جس میں اُن کے ہمراہ ہمایوں سعید، عدنان صدیقی، سعدیہ خان سمیت ترک اداکار و مصنف نظر آرہے ہیں۔
یہ پڑھیں: ارطغرل غازی کے ’ عبدالرحمن ‘ کا فیروز خان سے اردو میں دلچسپ مکالمہ
واضح رہے کہ کچھ ماہ قبل اداکار جلال آل نے پاکستان کا دورہ کیا تھا اس موقع پر انہوں نے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر بھی شیئر کرکے خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں عظیم لیڈر، وفادار، سچا مسلمان، ترکی کا دوست اور اپنا ہیرو قرار دیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔