کرس گیل کے متبادل فاف ڈوپلیسی کراچی پہنچ گئے

جنوبی افریقی اسٹار 2روز کا قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد پریکٹس کا آغاز کریں گے۔


Sports Reporter February 24, 2021
جنوبی افریقی اسٹار 2روز کا قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد پریکٹس کا آغاز کریں گے۔ فوٹو : فائل

ISLAMABAD: پی ایس ایل 6 میں ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل کی جگہ فاف ڈوپلیسی ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل کی جگہ جنوبی افریقی اسٹار فاف ڈوپلیسی ایکشن میں دکھائی دیں گے، وہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی نمائندگی کے لیے کراچی پہنچ گئے ہیں۔

فاف ڈوپلیسی کراچی میں 2روز کا قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد پریکٹس کا آغاز کریں گے۔

مقبول خبریں