معاہدے کے تحت مائیکروسافٹ امریکا میں تیار ہونے والے ایک لاکھ بیس ہزار ہیڈ سیٹ پینٹاگون کو فراہم کرے گی