افواہ سازوں نے معیشت کو بہت نقصان پہنچایا،کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ڈالر 114روپے تک جائیگا لیکن میں ایسا نہیں ہونے دوں گا