پاکستان اورروس کے درمیان تعلقات کیلیے نئی منزلوں کاتعین کرنے کی کوشش کی جائے تاکہ علاقائی ربط کومزیدمستحکم بنایاجاسکے۔