پاکستان میں تواتر سے وبائی امراض کا پھیلاؤ جاری ہے، جس کی وجہ سے ملک میں صحت عامہ کے مسائل پیدا ہورہے ہیں۔