پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج، سربراہی اجلاس کل ہو گا

نمائندہ ایکسپریس  پير 22 نومبر 2021
سربراہ اجلاس میں لاہور میں مرکزی ریلی اور لانگ مارچ کی تاریخ اور وقت کا فیصلہ کیا جائے گا۔ فوٹو: فائل

سربراہ اجلاس میں لاہور میں مرکزی ریلی اور لانگ مارچ کی تاریخ اور وقت کا فیصلہ کیا جائے گا۔ فوٹو: فائل

اسلام آباد: پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج اور سربراہ اجلاس کل ہو گا۔

مولانا فضل الرحمن کی زیرصدارت پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج اور سربراہ اجلاس کل ہو گا۔

سربراہ اجلاس میں لاہور میں مرکزی ریلی اور لانگ مارچ کی تاریخ اور وقت کا فیصلہ کیا جائے گا۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔