چین پاکستان سلک روڈ انسٹی ٹیوٹ آف الیکٹرک پاور کا افتتاح کر دیا گیا

نمائندہ ایکسپریس  پير 29 نومبر 2021
انسٹی ٹیوٹ کا مقصد زیڈای پی سی اوریو ای ٹی لاہور مابین الیکٹرک پاور ٹیکنالوجی میں مواصلات اور تحقیق کو مضبوط بنانا ہے۔ فوٹو: فائل

انسٹی ٹیوٹ کا مقصد زیڈای پی سی اوریو ای ٹی لاہور مابین الیکٹرک پاور ٹیکنالوجی میں مواصلات اور تحقیق کو مضبوط بنانا ہے۔ فوٹو: فائل

 اسلام آباد: چین پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف الیکٹرک پاور کا افتتاح کر دیا گیا۔

الیکٹرک پاور ٹیکنالوجی میں مواصلات اور تحقیق کو مضبوط بنانے کیلیے الیکٹرک پاور انسٹی ٹیوٹ کا قیام ۔چین پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف الیکٹرک پاور کا افتتاح کر دیا گیا۔

انسٹی ٹیوٹ کا مقصد زیڈ ای پی سی اور یو ای ٹی لاہور مابین الیکٹرک پاور ٹیکنالوجی میں مواصلات اور تحقیق کو مضبوط بنانا ہے، الیکٹرک پاور انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے اساتذہ کے باہمی دورے، طلباء کے تبادلے، تربیتی پروگرام اور آن لائن لوگوں سے لوگوں کے روابط کو بڑھایا جا ئیگا۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔