ہر فارمیٹ میں فتوحات کی ففٹی ویراٹ کوہلی پہلے کرکٹر بن گئے

گزشتہ روزنیوزی لینڈ پر دوسرے ٹیسٹ میں کامیابی کے ساتھ یہ منفرد اعزاز حاصل کیا۔


Sports Desk December 07, 2021
گزشتہ روزنیوزی لینڈ پر دوسرے ٹیسٹ میں کامیابی کے ساتھ یہ منفرد اعزاز حاصل کیا۔ فوٹو: فائل

LOS ANGELES: ویراٹ کوہلی ہر فارمیٹ کے انٹرنیشنل مقابلوں میں فتوحات کی ففٹی مکمل کرنے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے۔

بھارتی کپتان ویراٹ کوہلی ہر فارمیٹ کے انٹرنیشنل مقابلوں میں فتوحات کی ففٹی مکمل کرنے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے، وہ ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 انٹرنیشنلز تینوں میں اپنی ٹیم کی 50، 50 فتوحات کا حصہ رہے ہیں۔

انھوں نے گزشتہ روزنیوزی لینڈ پر دوسرے ٹیسٹ میں کامیابی کے ساتھ یہ منفرد اعزاز حاصل کیا۔

مقبول خبریں