کراچی میں طالبان کی بڑی تعداد میں موجودگی حقیقت ہے قائم علی شاہ

دہشتگردی کے خاتمے کیلیے رینجرز اور پولیس بھرپور کردار ادا کررہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ


Numainda Express February 23, 2014
دہشتگردی کے خاتمے کیلیے رینجرز اور پولیس بھرپور کردار ادا کررہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ۔ فوٹو: فائل

KARACHI: وزیراعلیٰ قائم علی شاہ نے کہا کہ ہے کراچی میں طالبان کی بڑی تعداد میں موجودگی حقیقت ہے۔

دہشتگردی کے خاتمے کیلیے رینجرز اور پولیس بھرپور کردار ادا کررہی ہے،سکھرایئرپورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ طالبان سے مذاکرات میں صوبائی حکومت کا کوئی کردار نہیں ہے،کراچی آپریشن نتائج کے حصول تک جاری رہیگا۔