پریشر والے گوشت کی فروخت کمشنر کراچی نے نوٹس لے لیا

شہر میں خصوصا گلشن اقبال میں مرغی ،بیف اورمٹن کے سرکاری نرخ کی خلاف ورزی


Staff Reporter May 20, 2022
شہر میں خصوصا گلشن اقبال میں مرغی ،بیف اورمٹن کے سرکاری نرخ کی خلاف ورزی

MULTAN: کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے شہر میں خصوصا گلشن اقبال میں مرغی ،بیف اورمٹن کے سرکاری نرخ کی خلاف ورزی اور پریشر والے گوشت کی فروخت کی شکایت کا نوٹس لے لیا۔

انھوں نے تمام ڈپٹی کمشنروں کو کارروائی کی ہدایت کی ہے کہ وہ قیمتی چیک کر نے اور کاررواء کے لیے ٹیمیں بنائیں انھوں نے تمام ڈپٹی کمشنرز سے کہا کہ وہ منافع خوروں کے خلاف بلا رعایت کارروائی کریں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں