- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کا سوچنے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
- بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
- 'امن کی سرحد' کو 'خوشحالی کی سرحد' میں تبدیل کریں گے، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ
- وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کو دھچکا، شاہین کی 3 درجہ ترقی
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
- سویلین کا ٹرائل؛ لارجر بینچ کیلیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا گیا
- رائیونڈ؛ سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
- پنجاب؛ بےگھر لوگوں کی ہاؤسنگ اسکیم کیلیے سرکاری زمین کی نشاندہی کرلی گئی
- انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف کے دونوں دھڑوں سے رابطہ کرلیا
- بلوچ لاپتا افراد کیس؛ معلوم ہوا وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
کورونا سے مزید 2 افراد انتقال کرگئے،مثبت کیسز675 ہوگئے
اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 2مریض انتقال کرگئے۔ کورونا کے مثبت کیسز کی شرح چاراعشاریہ چھ ایک فیصد ہوگئی۔
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر دوافراد انتقال کرگئے۔ کورونا کے153 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
COVID-19 Statistics 04 July 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 14,632
Positive Cases: 675
Positivity %: 4.61%
Deaths: 02
Patients on Critical Care: 153— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) July 4, 2022
گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 14 ہزار632کورونا ٹیسٹ کئےگئے جس میں 675کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.61 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
این سی او سی حکام کے مطابق ملک بھر میں یومیہ رپورٹ ہونے والے کورونا کیسزمیں سب سے زیادہ سندھ میں رپورٹ ہوئے۔ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 508 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی جبکہ مثبت کیسز کی مجموعی شرح 10.53 فیصد تک پہنچ گئی۔
حکام نے مزید بتایا کہ کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 20.61 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
پنجاب سمیت ملک کے دیگر صوبوں میں بھی کورونا مثبت کیسز کی مجموعی شرح اضافے کا رحجان ریکارڈ کیا گیا۔
اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح 3.48 فیصد، لاہور میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.29 فیصد، فیصل آباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.52 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کوئٹہ میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.71، مردان میں 2.21 اورمیرپور آزاد کشمیرمیں 2.44 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔