بلند حوصلہ اطالوی کھلاڑی نے فائنل میں ورلڈ نمبر3 پلیئر کو شکست دیکر کیریئر کی پہلی بڑی کامیابی حاصل کرلی۔