شہری موبائل ایپ اورویب پورٹل پراگلے ماہ سے فیس جمع کراسکیں گے،درخواست گزارکی تصویر اورکوائف پرکارروائی ہوگی