ویلز کے گول کیپر ریڈ کارڈ پانے والے پہلے پلیئربن گئے

ہینسی نے مہدی تریمی سے آؤٹ سائیڈ ایریا میں جاکر گیند چھیننے کی کوشش کی تھی


Sports Desk November 26, 2022
ہینسی نے مہدی تریمی سے آؤٹ سائیڈ ایریا میں جاکر گیند چھیننے کی کوشش کی تھی۔ فوٹو: گیٹی

ویلز کے گول کیپر ہینسی قطر ورلڈ کپ میں ریڈ کارڈ پانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔

ایران سے میچ میں ہینسی کو ابتدا میں فاؤل کرنے پر یلو کارڈ دیاگیا لیکن پھر کھیل کے 86 ویں منٹ میں ویڈیو ریفری کی مداخلت پر ریڈ کارڈ دکھاکر میدان بدر کیاگیا۔

ہینسی نے مہدی تریمی سے آؤٹ سائیڈ ایریا میں جاکر گیند چھیننے کی کوشش کی تھی جس پر ریفری ان کیخلاف سخت تادیبی کارروائی پر مجبور ہو گئے۔

مقبول خبریں