کسٹمر کیئر ویک کا انعقاد پی آئی اے کے شعبہ ایچ آر کی سربراہی میں کیا جارہا ہے جس کا موٹو سروس وداے اسمائیل ہوگا