کترینہ کیف نے خطرناک مناظرخود عکس بند کرانا شروع کردیے

اداکارہ ان دنوں اپنی ایکشن اور مار دھاڑ سے بھر پور دو فلموں ’’بینگ بینگ ‘‘ اور فینٹم ‘‘ کی عکس بندی میں مصروف ہیں


INP April 01, 2014
اداکارہ ان دنوں اپنی ایکشن اور مار دھاڑ سے بھر پور دو فلموں ’’بینگ بینگ ‘‘ اور فینٹم ‘‘ کی عکس بندی میں مصروف ہیں, فوٹو: فائل

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اپنی نئی فلموں میں خطرناک مناظر کسی اسٹنٹ مین کی جگہ خود عکس بند کروا رہی ہیں ۔

اداکارہ ان دنوں اپنی ایکشن اور مار دھاڑ سے بھر پور دو فلموں ''بینگ بینگ '' اور فینٹم '' کی عکس بندی میں مصروف ہیں پتا چلا ہے کہ ان کے خطرناک مناظر اب خود ہی شوٹ کروارہی ہیں۔