پاکستان کی افغان بھائیوں کے لیے گرم کپڑوں سے بھرے ٹرک کی امداد

خالد محمود  اتوار 18 دسمبر 2022
ہزاروں جیکٹس اور دیگر گرم کپڑوں سے بھرے ٹرک 19 دسمبر کو تورخم بارڈر کے ذریعے افغانستان پہنچے گا۔ فوٹو:فائل

ہزاروں جیکٹس اور دیگر گرم کپڑوں سے بھرے ٹرک 19 دسمبر کو تورخم بارڈر کے ذریعے افغانستان پہنچے گا۔ فوٹو:فائل

اسلام آباد: پاکستان نے افغان بھائیوں کے لیے گرم کپڑوں سے بھرے ٹرک کی امداد بھیجی ہے۔

پاک افغان تعاون کے توسط سے افغانستان کی عوام کے لیے سردیوں کے گرم کپڑے بھیجے گئے، شدید سردی کی لہر میں پاکستان کو اپنے افغان بھائیوں کا مکمل احساس ہے۔

ہزاروں جیکٹس اور دیگر گرم کپڑوں سے بھرے ٹرک 19 دسمبر کو تورخم بارڈر کے ذریعے افغانستان پہنچے گا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔