برہم چیئرمین نے کپتان سمیت ’’کوچز کی فوج‘‘کو طلب کر لیا، فیلڈنگ کوچ سے ذمہ داری واپس لینے کا پہلے ہی فیصلہ ہو چکا