- شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشت گرد کمانڈر ہلاک
- پاکستان سپر لیگ نے عالمی سطح پر اپنی شناخت بنالی ہے، نجم سیٹھی
- گلگت بلتستان میں 3 جدید سائنس لیبارٹریاں بنانے پر اتفاق
- سیالکوٹ میں شادی سے انکار پر پانچ بچوں کی ماں قتل
- حکومت اور اپوزیشن میں کوئی صلاحیت نہیں ہے، شاہد خاقان
- پیپلزپارٹی کا عمران خان کو قانونی نوٹس بھیجنے کا اعلان
- جعلی لیڈی ڈاکٹر بن کر ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار
- ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، دو دہشت گرد ہلاک
- کراچی میں اتوار کی صبح بوندا باندی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
- ای پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبریں بے بنیاد قرار
- متحدہ عرب امارات کے صدر پیر کو ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے
- اسلام آباد میں پیر کو چھٹی کا اعلان
- امریکی رکن کانگریس نے اے آئی سافٹ ویئر سے لکھی تقریر پڑھ ڈالی
- بسکٹ ہمارے وزن میں اضافے کا سبب بنتے ہیں، تحقیق
- جرمنی نصب کی جانے والی آئی میکس اسکرین نے دو گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیے
- مری ڈسٹرکٹ اسپتال کی مسروقہ تینوں ڈائیلاسز مشین برآمد، ڈاکٹراور خریدار گرفتار
- پاکستانی زائرین نے درگاہ اجمیر شریف پر چادر چڑھائی
- عمران خان کے آصف زراری مخالف بیان پر وزیراعظم دفاع میں سامنے آگئے
- عمران خان جو بھی فیصلہ کریں ہم اُن کے ساتھ کھڑے ہیں، حبہ چوہدری
- الیکشن کمیشن دھمکی کیس، فواد چوہدری مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

فوٹو اسکرین گریپ
کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی.
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹرافی کی نقاب کشائی کی تقریب منعقد ہوئی، پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور کیوی کیوی کپتان کین ولیمسن نے ٹرافی کی رونمائی کی جبکہ دونوں کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔
واضح رہے کہ سیریز میں تین میچز کھیلے جائیں گے،پہلا میچ پیر کو کھیلا جائے گا،دوسرا بدھ اور تیسرا میچ جمعہ کو طے ہے،میچز آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہیں۔
اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی گئی، جس کے دونوں ہی میچز بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔