پی سی بی نے ویمن لیگ پی ایس ایل سے علیحدہ کرانے کا فیصلہ کرلیا

پی سی بی بورڈ لیگ کیلئے خواتین کی عالمی تنظیموں کو بھی ساتھ ملائے گا


Saleem Khaliq January 15, 2023
فوٹو : فائل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمن لیگ میچز پاکستان سپر لیگ سے علیحدہ کرانے کا فیصلہ کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پی سی بی نے رواں سال ستمبر کی ونڈو ویمن لیگ میچز کےلیے مختص کر دی گئی، ایونٹ کی 5 فرنچائز کیلئے بڈنگ ہوگی۔

ویمن لیگ میں پاکستان سمیت غیر ملکی خواتین کرکٹرز بھی شریک ہوں گی، پی سی بی بورڈ لیگ کیلئے خواتین کی عالمی تنظیموں کو بھی ساتھ ملائے گا۔

مقبول خبریں