- کراچی ڈیفنس ڈکیتی؛ پولیس حراست کے بعد رہا کیا جانے والا رکشہ ڈرائیور دم توڑ گیا
- عمران خان اقتدار چھن جانے پر دہشت گرد بن چکا، مریم اورنگزیب
- پی ٹی آئی رہنما امجد خان نیازی اور 60 کارکنان کو اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم
- ’’شاہین نے ٹائٹل جیت کر چیلنج دیا، میرے پاس بھی پرانی بندوقیں موجود ہیں‘‘
- ایکواڈور اور پیرو میں زلزلے میں 15 ہلاکتیں اور 140 زخمی
- زمان پارک ہنگامہ آرائی؛ پی ٹی آئی قیادت اور کارکنوں پر تین مقدمات درج
- بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے
- پی ایس ایل8 کی ٹیم کا اعلان ہوگیا! شاہین کپتان نامزد
- پشاور میں دفعہ 144 نافذ، لوگوں کے جمع ہونے پر پابندی
- جنوبی پنجاب میں سیلاب متاثرین تاحال امداد کے منتظر
- پاک افغان سیریز؛ کرکٹرز کو منگل تک رپورٹ کرنے کی ہدایت
- جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد کے باہر ہنگامہ آرائی میں نقصانات کی رپورٹ مرتب
- کیا شاہین نے بیٹنگ میں خود کو دوبارہ پروموٹ کرکے تنقید کا جواب دے دیا؟
- بھارتی طیارہ گر کر تباہ؛ خاتون پائلٹ اور انسٹرکٹر ہلاک
- جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی؛ عمران خان سمیت 17 رہنماؤں پر دہشت گردی کا مقدمہ درج
- آفریدی کی ہندوستانی پرچم پر آٹوگراف دینے کی ویڈیو وائرل
- خیبر میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ
- قرض ادائیگی کے اخراجات بڑھ کر 3 ہزار ارب تک جا پہنچے
- عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 15 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں
- پاکستان سے تجارت بڑھانے کی گنجائش موجود ہے، امریکی سفیر
کرکٹر وہاب ریاض نے سیاست میں قدم رکھ دیا

نگران کابینہ میں انہیں اسپورٹس منسٹری دی جائے گی، ذرائع (فوٹو: انٹرنیٹ)
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے بھی سیاست میں قدم رکھ دیا۔
کرکٹر پنجاب کی نگران کابینہ میں وزرات کھیل کی ذمہ داریاں نبھائیں گے تاہم وہاب ریاض ان دنوں بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کھیلنے کیلیے ڈھاکہ میں موجود ہیں۔ اس لیے انکے بھائی احسن ریاض نے وہاب کے نگران کابینہ کا حصہ بننے کی تصدیق کردی ہے۔
احسن ریاض کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) کی مصروفیات کی وجہ سے بھائی نگران وزیر کا حلف نہیں اٹھا سکے، وہ جلد واپس آکر حلف اٹھائیں گے۔
مزید پڑھیں: شاہد آفریدی کی بطور عبوری چیف سلیکٹر مدت ختم
ذرائع کے مطابق نگران کابینہ میں قومی فاسٹ بولر کو اسپورٹس منسٹری دی جائے گی۔
دوسری جانب پنجاب کے نامزد 11 نگران وزرا میں سے 8 نے حلف اٹھا لیا، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے نگران وزرا سے حلف لیا۔
حلف اٹھانے والوں میں ایس ایم تنویر، ڈاکٹرجاوید اکرم، ابراہیم مراد، بلال افضل، ڈاکٹر جمال ناصر، منصور قادر، سید اظفر علی ناصر اور عامر میر شامل ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔