پی ایس ایل کے معاوضوں میں بیٹھے بٹھائے اضافہ ہو گیا، ڈرافٹ کے دن والے ریٹ 225 روپے کے لحاظ سے ادائیگی ہوگی