پی ایس ایل کا اثر جرمن فٹبال میں بھی نظر آنے لگا تصویر شیئر

ہیراتھ برلن کلب نے ایک تصویر شیئر کی جس میں کیون پرنس گول کا جشن شاہین شاہ آفریدی کے انداز میں منارہے ہیں


Sports Reporter March 04, 2023
ہیراتھ برلن کلب نے ایک تصویر شیئر کی جس میں کیون پرنس گول کا جشن شاہین شاہ آفریدی کے انداز میں منارہے ہیں۔ فوٹو : انٹرنیٹ

پی ایس ایل کا اثر جرمن فٹبال میں بھی نظر آنے لگا۔

ہیراتھ برلن کلب نے اپنے اکاؤنٹ سے ایک تصویر شیئر کی جس میں کیون پرنس گول کا جشن شاہین شاہ آفریدی کے انداز میں منارہے ہیں۔

اس پیغام میں پیسر اور فٹبالر دونوں کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لاہور قلندرز کو ٹیگ کیا گیا، پیغام میں لکھا گیا کہ پرنس پر پی ایس ایل 8کا جذبہ چھاگیا، جشن منانے کا ایکشن کس کا بہتر تھا؟

مقبول خبریں