سابق چیئرمین ای اوبی آئی ظفر گوندل کی گرفتاری کیلیے چھاپہ

ای اوبی آئی اسکینڈل میں ملوث سابق چیئرمین ای اوبی مفرور ہیں


Numainda Express April 18, 2014
ای اوبی آئی اسکینڈل میں ملوث سابق چیئرمین ای اوبی مفرور ہیں ۔ فوٹو: فائل

ایف آئی اے نے سابق چیئرمین ای اوبی ظفرگوندل کی گرفتاری کیلیے ایف 6میں انکی رہائشگاہ پرچھاپہ مارا۔

ای اوبی آئی اسکینڈل میں ملوث سابق چیئرمین ای اوبی مفرور ہیں ،وہ مارچ میں حفاظتی ضمانت کرانے کے بعدشامل تفتیش نہیں ہوئے۔ان کی گرفتاری کیلیے ایف آئی اے کی ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں۔

مقبول خبریں