سلمان خان ایک مرتبہ پھر چھوٹی اسکرین پر کام کریں گے

27اپریل سے شروع ہونے والے ’’عام آدمی ‘‘رئیلٹی ٹی وی شو کے میزبان بنیں گے ۔


INP April 19, 2014
27اپریل سے شروع ہونے والے ’’عام آدمی ‘‘رئیلٹی ٹی وی شو کے میزبان بنیں گے ۔ فوٹو: فائل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان ایک مرتبہ پھر ٹی وی پروگرام کی میزبانی کریں گے ۔

بتایا گیاہے کہ معروف رئیلٹی شو بگ باس کی میزبانی کرنیوالے دبنگ خان ایک مرتبہ پھرچھوٹی اسکرین پر نئے پروگرام اور نئے آئیڈیا کے ساتھ انٹری دینے والے ہیں وہ 27اپریل سے شروع ہونے والے ''عام آدمی ''رئیلٹی ٹی وی شو کے میزبان بنیں گے ۔