پولیوکے خاتمے میں ناکامی پاکستان پرسفری پابندیوں کاامکان

جنیوامیں عالمی ادارہ صحت کاپولیوکے حوالے سے4 روزہ ہنگامی اجلاس جاری ہے۔


Net News April 30, 2014
جنیوامیں عالمی ادارہ صحت کاپولیوکے حوالے سے4 روزہ ہنگامی اجلاس جاری ہے۔ فوٹو: فائل

جنیوامیں عالمی ادارہ صحت کاپولیوکے حوالے سے4 روزہ ہنگامی اجلاس جاری ہے۔

جس میں پاکستان پربین الاقوامی سطح پرسفری پابندیاں عائدکیے جانے کاامکان ہے۔ بھارت،جسے پولیوسے پاک قراردیاجاچکا ہے،پہلے ہی پاکستانی مسافروں پرانسدادِپولیو ویکسینیشن لازمی کرچکا ہے۔ اس اجلاس کافیصلہ2دن بعد آئے گا۔

مقبول خبریں