- گذشتہ ہفتے زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 5 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کم ہوگئے
- بھارت؛ مندر سے کیلا اُٹھا کر کھانے پر ذہنی معذور مسلم نوجوان کا بہیمانہ قتل
- کم وقت میں دنیا کی تیز ترین 50 مرچیں کھانے کا ریکارڈ
- پریکٹس اینڈ پروسیجر بل، وفاقی حکومت نے فل کورٹ کے پانچ سوالوں پر جواب جمع کرادیا
- ماحولیاتی تبدیلیوں میں دوسروں کا کیا پاکستان نے بھگتا؛ اقوام متحدہ
- آنےوالے مہینوں میں مہنگائی بلند سطح پر برقرار رہے گی، وزارت خزانہ
- مالی فراڈ میں ملوث گینگ کے 4 غیرملکی سمیت 5 ملزمان گرفتار
- قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام
- اسپین؛ 14 سالہ طالبعلم کا اساتذہ اور ہم جماعتوں پر چاقو سے حملہ
- صارفین کو آئی فون 15 میں چارجنگ کے دوران مسائل کا سامنا
- غیرقانونی کاروبار کیخلاف کارروائیوں سے ملک کو معاشی نقصانات سے نجات ملے گی، آرمی چیف
- ایکسرے میں بیماری کی تشخیص، مصنوعی ذہانت ڈاکٹروں کا مقابلہ کرنے میں ناکام
- بھارت؛ زیرجامہ میں سونا اسمگل کرنے والی خاتون گرفتار
- ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے میٹرک سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
- ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ 18ویں دن بھی برقرار
- کچے کے ڈاکوؤں کی سہولت کاری اور اسلحے کی ترسیل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
- کراچی میں ایف آئی اے کی کارروائی، حوالہ ہنڈی میں ملوث 2 ملزم گرفتار
- چین کے ہیکرز نے امریکی وزارت خارجہ کی 60 ہزار ای میلز چُرالیں
- بے یقینی کی صورتحال روپے کی دوبارہ گراوٹ کا سبب بن سکتی ہے، نگراں وزیر خزانہ
- ورلڈکپ: پاکستانی شائقین کو ویزے نہ ملنے کا معاملہ آئی سی سی میں لے جانے کا فیصلہ
امپائر کے فیصلے پر ناراضی، بھارتی کپتان پر 75 فیصد میچ فیس جرمانہ

میچ کے اختتام پر انھوں نے آن فیلڈ امپائرز کو ٹیم کے ٹرافی کے ہمراہ فوٹو سیشن میں شریک ہونے کا بھی کہا تھا۔ فوٹو: فائل
ڈھاکا: امپائر کے فیصلے پر ناراضی کا اظہار کرنے پر بھارتی کپتان پر 75 فیصد میچ فیس جرمانہ کردیا گیا۔
بنگلہ دیش سے سیریز کے تیسرے ون ڈے میں کامیابی سے محرومی پر بھارتی کپتان نے ناقص امپائرنگ پر غصے کا اظہار کیا تھا جبکہ میچ کے اختتام پر انھوں نے آن فیلڈ امپائرز کو ٹیم کے ٹرافی کے ہمراہ فوٹو سیشن میں شریک ہونے کا بھی کہا تھا، تیسرا میچ ٹائی ہوجانے پر ٹرافی دونوں ملکوں نے شیئر کی ہے۔
دوسری جانب بھارتی کپتان ہرمنپریت کور پر امپائر کے فیصلے پر ناراضی کا اظہار کیے جانے پر میچ فیس کا 75 فیصد جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: ’’انہیں آداب سیکھنے کی ضرورت ہے، بنگلہ دیشی کپتان کا طنز‘‘
میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلہ کپتان نگارسلطانہ نے بھارتی ہم منصب کے رویے سے متعلق سوال پر کہا کہ انھیں زیادہ بہتر رویے کا مظاہرہ کرنا چاہیے، کرکٹ ڈسپلن اور قدر کرنے کا ہی نام ہے، کھیل میں امپائرز کا فیصلہ ہی حتمی ہوتا ہے چاہے وہ ہمیں پسند ہی کیوں نہ آئے، انھوں نے ہماری پلیئرز سے متعلق ناراضی کا اظہار نہیں کیا ہے، لہذا اس معاملے پر ہمارا زیادہ کچھ کہنا نامناسب ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔