- خواجہ سراؤں کی مبینہ خرید و فروخت؟
- ایشین گیمز؛ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو سیمی فائنل میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست
- نیوزی لینڈ کی طرز پر برطانیہ میں بھی سگریٹ پر پابندی کیلیے غور شروع
- کراچی میں فلیٹ میں گیس لیکیج کے دھماکے میں بہن بھائی جھلس کرزخمی
- آشوب چشم؛ پنجاب میں جعلی انجیکشن لگنے سے متعدد افراد بینائی سے محروم
- بخار کی دوا پیڈولل سسپشن کا ایک بیچ غیر معیاری قرار
- کراچی میں اقوام متحدہ کے غیرملکی اہلکار سے فون چھیننے والا ملزم گرفتار
- اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں مزید 2 فلسطینی نوجوان شہید
- الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے؛ بھارتی میڈیا کی کینیڈا کو ایٹمی حملے کی دھمکی
- افریقی ملک بینن میں اسمگل شدہ پیٹرول کے ڈپو میں آتشزدگی؛ 35 ہلاکتیں
- سرگودھا؛ بگڑے رئیس زادے کی ٹریفک پولیس اہلکار کو کچلنے کی کوشش
- صومالیہ؛ چیک پوسٹ پر بم دھماکے میں 20 افراد ہلاک اور45 زخمی
- اچھے پڑوسی کا تعلق قائم ہونے کیلیے دعاگو ہیں؛اسرائیل کا سعودی قومی دن پر پیغام
- سافٹ ویئر نمائش، پروجیکٹس شہریوں کی توجہ کا مرکز
- نارویجین ونگ سوٹ پائیلٹس کی عطا آباد جھیل کے قریب بلند پہاڑ سے چھلانگ
- سعودیہ کے بعد مزید 7 مسلم ممالک بھی ہمیں تسلیم کرلیں گے؛ اسرائیل
- کراچی میں اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 3 بھائی گرفتار
- کینسر کی مریضہ بن کر لڑکے سے لاکھوں روپے بٹورنے والا لڑکا گرفتار
- پارا چنار میں چیتے کے حملے سے دو افراد زخمی
- حکومت کا 5 ہزار ای ورکنگ سینٹر قائم کرنے کا اعلان
128سال بعد اولمپک گیمز میں کرکٹ کی واپسی کا امکان روشن

لاس اینجلس گیمز 2028میں مینز اور ویمنز کے ایونٹس ہوں گے ۔ فوٹو: ایل اے
لاہور: 128 سال بعد اولمپک گیمز میں کرکٹ کی واپسی کا امکان روشن ہوگیا۔
اولمپک گیمز میں 128 سال بعد کرکٹ کی واپسی کا امکان روشن ہوگیا، لاس اینجلس گیمز 2028میں مینز اور ویمنز کے ایونٹس میں 5، 5 ٹیموں کو ایکشن میں آنے کا موقع دینے کا پلان بنایا جارہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: لاس اینجلس اولمپکس 2028، ٹی20 کرکٹ کو شامل کرنے کی تیاریاں تیز
آئی سی سی رینکنگ کی بنیاد پر کوالیفائرز کا فیصلہ کیا جائے گا، کرکٹ کی شمولیت سے منتظمین کو ایشیائی مارکیٹ میں اولمپک گیمز کی کمرشل مارکیٹ سے بھی ریونیوز بڑھانے کا موقع ملے گا،اسی کو پیش نظر رکھتے ہوئے مہم میں تیزی آتی جارہی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔