- عوام کو پٹرول قیمت میں کمی کا مکمل ریلیف نہ ملا، ڈیلر منافع بڑھادیا گیا
- ورلڈکپ؛ مکی آرتھر نے بھارت میں ٹیم کو جوائن کرلیا
- فیس بک بھارتی دباؤ کا شکار، پاکستان مخالف پروپیگنڈا روکنے میں ناکام
- کراچی میں شہریوں کی فائرنگ سے 3 مبینہ ڈاکو ہلاک، 4 زخمی
- کراچی میں موٹرسائیکل سوار ملزمان دو سالہ بچہ چھین کر فرار
- مستونگ دھماکے میں شہداء کی تعداد 60 ہوگئی
- ورلڈکپ؛ قومی کرکٹرز سے بھارتی فینز کی ملاقات، تصاویر بھی بنوائیں
- ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.05 فیصد کی معمولی کمی
- پاکستان اور خلیج تعاون کونسل کا تجارتی معاہدے پر اتفاق
- کراچی ایئرپورٹ پر 30 کروڑ روپے کی کرسٹل آئس پکڑی گئی
- بھارت میں افغان سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان
- داخلی معاشی امور پر فیصلہ سازی کا اختیار بھی ایس آئی ایف سی کے حوالے
- ورلڈکپ؛ کرکٹ پنڈتوں نے پاک بھارت فائنل دیکھنے کی خواہش ظاہر کردی
- وارم اپ میچ، مچل اسٹارک کی ہیٹ ٹرک
- میانوالی؛ چیک پوسٹ پر حملے میں دو دہشتگرد ہلاک، اہلکار شہید
- ورلڈکپ؛ میسکوٹس کو باقاعدہ نام بھی مل گئے
- سینٹرل کنٹریکٹ کی فہرست میں ردوبدل کا امکان
- امریکی کانگریس؛ پاکستانی امداد پر پابندی کی کوشش ناکام
- فرانس نے آئی فون 12 کے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کی منظوری دے دی
- بھارت میں جرمن سفیر نے اخباری اشتہار میں مضحکہ خیز غلطی کی نشاندہی کردی
نسیم شاہ نے آؤٹ کرنے کے بعد گرباز پر جملہ کس دیا

میچ کے بعد نسیم شاہ اور رحمان اللہ گرباز آپس میں گپ شپ کرتے دکھائی دیے۔ فوٹو: ٹوئٹر
کولمبو: لنکا پریمیئر لیگ میں نسیم شاہ نے پہلے ہی میچ میں ماحول گرما دیا۔
جفانا کنگز اور کولمبو اسٹرائیکرز کے درمیان مقابلے میں پاکستانی پیسر نسیم شاہ نے کافی متاثر کن بولنگ کی، خاص طور پر انھوں نے جفانا کے افغان اوپنر رحمان اللہ گرباز کو آؤٹ کرنے کے بعد والہانہ انداز میں جشن منایا۔
یہ بھی پڑھیں: زمانہ طالب علمی میں نالائق بچہ تھا، نسیم شاہ کا دلچسپ جواب
جب افغان بیٹر نسیم شاہ کے قریب سے گزرنے لگے تو انھوں نے کوئی جملہ بھی کسا تاہم گرباز نے تنازع چھیڑنے کے بجائے ڈگ آؤٹ کی جانب قدم بڑھا دیے۔
میچ کے بعد نسیم شاہ اور رحمان اللہ گرباز آپس میں گپ شپ کرتے دکھائی دیے، دونوں کے ہی چہرے پر مسکراہٹ تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔