شوہر کی دوسری اداکارہ سے دوستی ودیا بالن کی شادی خطرے میں پڑ گئی

سدھارتھ ملہوترا کی نامعلوم اداکارہ کے ساتھ قربتوں کی وجہ سے اداکارہ ان دنوں بے حد پریشان ہیں


APP May 09, 2014
سدھارتھ ملہوترا کی نامعلوم اداکارہ کے ساتھ قربتوں کی وجہ سے اداکارہ ان دنوں بے حد پریشان ہیں . فوٹو: اے ایف پی / فائل

بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کی شادی خطرے میں پڑ گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ودیا بالن کے شوہر پروڈیوسر سدھارتھ ملہوترا کی نامعلوم اداکارہ کے ساتھ قربتوں کی وجہ سے اداکارہ ان دنوں بے حد پریشان ہیں اور ان کی شادی خطرے میں دکھائی دیتی ہے ان میں نوک جھونک کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے تاہم امید کی جاتی ہے کہ یہ مسئلہ فوری حل ہو جائے گا۔