- انڈر-19 ایشیاکپ؛ پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- کراچی: مکان کی کھدائی کے دوران انسانی ڈھانچہ برآمد
- آئرش پلیئرز سے الجھنا سکندر رضا کو مہنگا پڑگیا، 2 میچزسے معطل
- پی ایس ایل9؛ فرنچائزز کے اعتراضات کے باوجود 4 سینٹرز فائنل
- واٹس ایپ کا جلد ہی وائس نوٹ کے متعلق فیچر متعارف کرانے کا اعلان
- لائبریری سے لی گئی کتاب 119 سال بعد لوٹا دی گئی
- آٹزم کا علاج کرنے والے انجیکشن کے حوالے سے اہم پیشرفت
- اسلام آباد میں ڈی جی کسٹمز کا موبائل چھین لیا گیا
- بلوچ نوجوان بالاچ کے قتل کا مقدمہ درج
- 190 ملین پاؤنڈ کیس: پرویز خٹک، زبیدہ جلال اور ندیم افضل چن نیب کے گواہ بن گئے
- کراچی میں پارہ 14.5 ڈگری ریکارڈ، خنکی برقرار رہنے کا امکان
- نوشہرہ میں بارات کی گاڑی پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق
- چلاس میں بس پر فائرنگ، بچوں اور شوہر کو بچانے والی خاتون علاج کیلئے کراچی منتقل
- سارا انعام قتل کیس کا فیصلہ محفوظ، مقتولہ کے والدہ عدالت میں رُو دیے
- کیا ہمارے بچے دو خاندانوں شریف اور زرداری کے غلام رہیں گے؟ سراج الحق
- جونیئر ہاکی ورلڈکپ؛ پاکستان کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
- کراچی: ماحولیاتی تحفظ کیلئے اماراتی قونصلیٹ میں ماہانہ 10 ہزار پلاسٹک بوتلوں کا استعمال بند
- ایشین بیس بال چیمپئن شپ؛ ہانگ کانگ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو ہرادیا
- بلے کے نشان کے بغیر الیکشن ہوئے تو مزید کشیدگی پھیلے گی، تحریک انصاف
- کراچی میں لاپتہ ہونے والے 16 سالہ ٹک ٹاکر کی ’تشدد زدہ‘ لاش برآمد
ورلڈکپ اسکواڈ؛ حسن علی کی سرپرائز سلیکشن پر بابراعظم کی میم وائرل

انہیں میری آواز کیسے ملی؟ بابر کا سوال (فوٹو: اسکرین شارٹ)
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم ایک بار پھر شہ سُرخیوں میں آگئے۔
مصنوعی ذہانت (اے آئی ٹیکنالوجی) کے استعمال سے انکی آواز کو سوشل میڈیا وائس اوورز میں نقل اور استعمال کرکے میم سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔
آئی سی سی ورلڈکپ 2023 سے قبل روانگی سے قبل پریس کانفرنس کے دوران بابر سے پوچھا گیا کہ کس طرح سوشل میڈیا پلیٹ فارمز ایسے کلپس سے بھر گئے ہیں جن میں بابر کی آواز کے ساتھ ویڈیوز مختلف سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔
مزید پڑھیں: شاہین سے جھگڑے کی خبروں پر بابراعظم نے کُھل کر بات کردی
بابراعظم ایک لمحے پریس کانفرنس میں اپنی آواز سن کر پریشان ہوگئے اور کہا کہ انہیں میری آواز کیسے ملی؟۔
مزید پڑھیں: ورلڈکپ؛ ٹاپ فور چھوٹا ہدف ہے، فاتح ہوکر واپس آنا چاہتے ہیں، بابراعظم
ورلڈکپ اسکواڈ میں نسیم شاہ کی انجری کے بعد حسن علی کے سرپرائز سلیکشن کے بعد وقار ذکا کے ریئلٹی شو کی ایک مشہور میم ویڈیو انٹرنیٹ پر منظر عام پر آئی جس میں بابر اور حسن کے چہرے بدل گئے ہیں، اس ویڈیو میں سنا جاسکتا ہے کہ حسن علی بابر کو کہہ رہے کہ کیا میری سلیکشن ہوگئی ہے۔
https://twitter.com/sri_ashutosh08/status/1705519800842383747
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔