فلم انڈسٹری میں کام کرنے کا میرا تجربہ زیادہ اچھا نہیں رہا ساجد حسن

آج ٹیلی ویژن کی انڈسٹری اگر تیزی سے ترقی کررہی ہے اس کی بنیادی وجہ...، ساجد حسن


Cultural Reporter September 19, 2012
آج ٹیلی ویژن کی انڈسٹری اگر تیزی سے ترقی کررہی ہے اس کی بنیادی وجہ اس شعبہ سے وابستہ افراد کا محنت اور لگن سے کام کرنا ہے، ساجد حسن فوٹو: فائل

پاکستان کی فلم انڈسٹری کی ناکامی کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ کوئی بھی شخص اس سے سنجیدہ نہیں ہے۔

بڑی بڑی باتیں تو کرلیتے ہیں ہیں لیکن عملی طور پر کچھ بھی نہیں کرپاتے، فلم انڈسٹری میں کام کرنے کا میرا تجربہ زیادہ اچھا نہیں رہا، اگر پاکستانی فلمی صنعت سے وابستہ افراد فیصلہ کرلیں کہ انھیں اچھی اور معیاری فلمیں بنانی ہیں اور فلم انڈسٹری کی ترقی میںاپنا کردار ادا کرنا ہے توفلمی صنعت کے حالات بہتر ہوسکتے ہیں ۔

آج ٹیلی ویژن کی انڈسٹری اگر تیزی سے ترقی کررہی ہے اس کی بنیادی وجہ اس شعبہ سے وابستہ افراد کا محنت اور لگن سے کام کرنا ہے۔

مقبول خبریں