روبن وین پرسی کے حیران کن ہیڈر والے 6 ہزار سکے چند گھنٹوں میں فروخت

روبن وین پرسی نے ورلڈ کپ کے ابتدائی راؤنڈ میں اسپین کیخلاف ایک انتہائی شاندار گول ہیڈ کے ذریعے کیا تھا


Sports Desk July 09, 2014
روبن وین پرسی نے ورلڈ کپ کے ابتدائی راؤنڈ میں اسپین کیخلاف ایک انتہائی شاندار گول ہیڈ کے ذریعے کیا تھا۔ فوٹو : فائل

ڈچ فٹبالر روبن وین پرسی کے حیران کن ہیڈر والے 6 ہزار سکے چند گھنٹوں میں فروخت ہوگئے۔

انھوں نے ورلڈ کپ کے ابتدائی راؤنڈ میں اسپین کیخلاف ایک انتہائی شاندار گول ہیڈ کے ذریعے کیا تھا، جس میں وہ تقریباً اڑتے ہوئے گیند تک پہنچے تھے، اسی ہیڈر کی عکاسی والے یادگاری سکے جاری کیے گئے جن کی قیمت 10 یورو سے بھی کم تھی۔