کراچی ٹریفک حادثے میں بزرگ شہری جاں بحق

متوفی کی لاش ایدھی کے رضا کاروں نے سول اسپتال پہنچائی


Staff Reporter October 13, 2024
(فوٹو: فائل)

لی مارکیٹ نشتر روڈ چرچ کے قریب ٹریفک حادثے میں بزرگ شہری جاں بحق ہوگیا۔

لی مارکٹ نشتر روڈ چرچ کے قریب ٹریفک حادثے میں بزرگ شہری جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ایدھی کے رضا کاروں نے سول اسپتال پہنچائی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی فوری طور پر شناخت نہیں جو کہ راہگیر تھا جبکہ حادثہ سڑک عبور کرتے ہوئے نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے، متوفی کی عمر 70 سال ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے