پہلے صحت کارڈ،اب سرکاری اسپتال بند، واقعی پنجاب بدل گیا، مزمل اسلم

کسانوں سے ایک تو گندم خریدی نہیں، اب ان سے جبراً سستی لی جارہی ہے


خبر ایجنسی October 25, 2024

PESHAWER:

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے میو اسپتال لاہور میں فنڈز عدم دستیابی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ واقعی پنجاب بدل گیا ہے۔

پہلے صحت کارڈ بند کیا اور اب سرکاری اسپتال بند ہو رہے ہیں، اسپتالوں میں پروسیجرز بند اور سرکاری اسکول بیچے جارہے ہیں۔

مشیر خزانہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہاکہ کسانوں سے ایک تو گندم خریدی نہیں، اب ان سے جبراً سستی لی جارہی ہے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے