کراچی، لیاقت آباد میں موٹرسائیکل سے گر کر ایک خاتون جاں بحق

متوفیہ کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی


اسٹاف رپورٹر December 08, 2025

کراچی:

شہر قائد میں لیاقت آباد فردوس شاپنگ سینٹر کے قریب موٹرسائیکل سے گر کر ایک خاتون جاں بحق ہو گئیں۔ 

تفصیلات کے مطابق لیاقت آباد کے علاقے فردوس شاپنگ سینٹر کے قریب موٹرسائیکل سے گر کر ایک خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ 

متوفیہ کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی۔

ترجمان چھیپا چوہدری شاہد کے مطابق جاں بحق ہونے والی لڑکی کی شناخت 18 سالہ ام ہانی دختر محمد عدیل کے نام سے کی گئی ، جاں بحق ہونے والی لڑکی کے ورثا نے پولیس کارروائی کرانے سے انکار کر دیس

مقبول خبریں