کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل ویسٹ وہارف روڈ پر کنٹینرز میں لگنے والی آگ دوبارہ بھڑک اٹھی

 لگنے والی آگ پر دن میں قابو پالیا گیا تھا


اسٹاف رپورٹر January 17, 2026

کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل ویسٹ وہارف روڈ پر کنٹینرز میں لگنے والی آگ دوبارہ بھڑک اٹھی۔

 لگنے والی آگ پر دن میں قابو پالیا گیا تھا کہ جمعے کی شب مذکورہ مقام پر رکھے ہوئے ایک کنٹینر میں آگ دوبارہ بھڑک اٹھی جس سے نکلنے والا دھواں پورے علاقے میں پھیل گیا۔

آگ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کا عملہ اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پانے کوششیں شروع کر دیں۔

مقبول خبریں