پیپلز پارٹی کی جانب سے 18 اکتوبر کو مزار قائد باغ جناح میں جلسے کی سیکیورٹی کے حوالے سے عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے۔