18اکتوبرکاجلسہ ماضی کے تمام ریکارڈ توڑدے گاشرجیل میمن

18اکتوبرکوپیپلز پارٹی کا کراچی میں ہونے والا جلسہ ماضی کے تمام ریکارڈ توڑدے گا، شرجیل میمن


Staff Reporter October 14, 2014
بلاول آج بھی ملک کی سب سے بڑی جماعت کے لیڈرہیں، فوٹو: فائل

پیپلز پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات شرجیل انعام میمن نے بیان میں کہا ہے کہ 18اکتوبرکوپیپلز پارٹی کاکراچی میں ہونے والا جلسہ ماضی کے تمامریکارڈکوتوڑدے گا۔

لاکھوں کی تعدادمیں پیپلز پارٹی کے جیالے پارٹی قیادت کوسننے کے لیے جلسہ گاہ پہنچیں گے، بلاول آج بھی ملک کی سب سے بڑی جماعت کے لیڈرہیں، عوام جلسے میں بڑی تعداد میں شرکت کرکے ثابت کردیں گے کہ آج بھی وہ شہید بھٹو کے فلسفہ کی پیروی کرتے ہیں۔

مقبول خبریں