شاہ رخ آج اپنی 49ویں سالگرہ منائیں گے گوری خان نے خصوصی پروگرام بنالیا

شاہ رخ کی سالگرہ کے سلسلہ میں ان کی اہلیہ گوری خاں نے ایک تقریب کا اہتمام کررکھا ہے۔


Showbiz Desk November 02, 2014
پر اسٹار آج اپنی 49ویں سالگرہ اہلخانہ اور دوستوں کے ساتھ منائیں گے۔ فوٹو : فائل

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان آج اپنی 49ویں سالگرہ اہلخانہ اور دوستوں کے ساتھ منائیں گے۔

اس سلسلہ میں وہ اپنی فلم ''ہیپی نیوائیر'' کی تشہیری مہم ادھوری چھوڑ کر ممبئی واپس آگئے ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ کی سالگرہ کے سلسلہ میں ان کی اہلیہ گوری خاں نے ایک تقریب کا اہتمام کررکھا ہے جس میں اہلخانہ کے علاوہ ان کے خاص دوست ہی شرکت کریں گے اور انھیں دعوت نامے بھجوا دیے گئے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں