’’کوئین‘‘ میں کنگنا راناوت نے اہم کردار نبھایا تھا جس کے سبب وہ راتوں رات اسٹار سے سپر اسٹار بن گئی تھیں۔