بنوں میں سیکورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا ایک اہلکار شہید

تھانہ میریان کے قریب سیکیورٹی فورسزکے قافلے کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے نشانہ بنایا گیا جس میں 3 گاڑیوں کونقصان پہنچا


November 11, 2014
تھانہ میریان کے قریب سیکیورٹی فورسزکے قافلے کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے نشانہ بنایا گیا جس میں 3 گاڑیوں کونقصان پہنچا۔ فوٹو؛ این این آئی/فائل

KARACHI:

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ریمورٹ کنٹرول بم حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ میریان کے قریب سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب زور دار بم دھماکا ہوا جس کی زد میں آکر ایک اہلکار شہید جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ دھماکے کے نتیجے میں قافلے میں شامل 3 گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا، دھماکے کے فوری بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔

مقبول خبریں