بھاری مالیت سے قائم کیے گئے میڈیا سیل میں بریفنگ ہال، نیوز مانیٹرنگ ڈیسک، انٹر نیٹ اور دیگر سہولتیں مہیا کی گئی ہیں