اداکارہ نے امریکا منتقل ہونے کے بعد ذاتی پروڈکشن کا آغازکردیا تھا اور پروگرام ’’ریما کا امریکا ‘‘ بھی بنایا تھا۔