رینجرزنےسائٹ کےعلاقے پختون آباد سے 5 مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر تفتیش کیلیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔